انہوں نے کہا کہ کچھ چینلز میری دوسری شادی کی غلط خبریں پھیلا رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے


لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
مولانا طارق جمیل نے مائیکروبلاکنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا ۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ غلط معلومات سے محتاط رہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کچھ چینلز میری دوسری شادی کی غلط خبریں پھیلا رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ اپنی ٹؤیٹ میں مولانا نے مزید لکھا کہ اللہ پاک ان غلط خبریں پھیلانے والوں کوہدایت دے ۔
<
Be aware of the false information! Some channels are spreading fake news on social media about my second marriage which has nothing to do with reality. May Allah guide them.#tariqjamil pic.twitter.com/OiPB17Wyqd
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) September 27, 2021
/p>

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل
