افغانستان کی طرف سے پاکستان پر دباؤبڑھنے کا بھی امکان ہے ، انہوں نے کہا کہ امریکی فوج افغانستان میں رہنا چاہتی تھی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 5:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

واشنگٹن : افغان طالبان کی مدد کرنےو الے افراد پر پابندیوں کے حوالے سے متنازعہ بل امریکہ سینیٹ میں پیش کیا گیا ہے ۔
بل کے تحت طالبان کو محفوظ پناہ گاہیں ، مالی مدد ، انٹیلی جنس معلومات طبی سہولیات اور رسد فراہم کرنے والوں کا پتا لگایا جائے گا۔ خاص کر وادی بنج شیر پر حملے اور مزاحمت کے خلاف طالبان کی مدد کرنے والوں کا بھی پتہ لگایا جائیگا۔
سربراہ امریکی سینڑل کمانڈ جنرل میکنزی نے خبرادر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ افغانستان کی طرف سے پاکستان پر دباؤبڑھنے کا بھی امکان ہے ، انہوں نے کہا کہ امریکی فوج افغانستان میں رہنا چاہتی تھی ۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 5 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 13 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


