لاہور:رائے ونڈ روڈ پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں 40 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق ڈاکٹر ماریہ سعید نے28 ستمبرکو پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفیہ نے اپنے خاوند راشد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی ۔ پولیس کے مطابق متوفیہ ڈاکٹرماریہ کا خاوند راشد ساہیوال میں کام کرتا ہے ، راشد نے تقریباً 02ماہ قبل ساہیوال میں ہی دوسری شادی کی تھی۔
پولیس کی جانب سے متوفیہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس اور فرانزک سائینس کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکھٹے کرلیے ۔ ڈاکٹر ماریہ چلڈرن ہسپتال میں کام کرتی تھیں اور ان کے دو بچے تھے ۔ ڈاکٹر ماریہ کے بھائی نے قتل کے مقدمہ کے اندراج کیلئے پولیس کو درخواست دے دی ۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 15 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 5 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 13 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 12 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





