Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے برطانوی  ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرکی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے برطانوی  ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرکی ملاقات جس میں برطانوی کرکٹ ٹیم  کے دورہ منسوخی کے حوالے سے بھی بات کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے برطانوی  ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرکی ملاقات

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان  کے عوام  برطانوی  ٹیم  کے منتظر تھے جبکہ انہوں نے برطانوی  کمپنیز کو سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی ہے۔

ملاقات میں  کراچی کی واٹر سپلائی اسکیم  پربھی بات چیت بھی کی گئی ہے وزیراعلیٰ سندھ  نے کہا کہ کراچی کو 2 ذرائع  سے پانی ملتا ہےدریائے سندھ اوردریائے حب  کے ذریعے جو ناکافی  ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ سمندرپر ڈی سیلینیشن پلانٹ  لگا کر پانی کا مسئلہ حل کیا جائے،پائلیٹ  پروجیکٹ   کے تحت  ڈی سیلینیشن  پلانٹ  لگا کر قریبی علاقوں  کو پانی دیا جائے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کہنا تھا کہ برطانوی  کرکٹ ٹیم  اگلے سال  پاکستان آئے گی، اور پاکستان میں ہی  میچز  کھیلے گی۔ 

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 4 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 15 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 7 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement