44 سالہ گلوکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگلی سور ان پر حملہ کرنے کے بعد ان کا بیگ لیکر جنگل کی طرف بھاگ گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بارسلونا : عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا پر بارسلونا کے ایک پارک میں جنگلی سوروں نے حملہ کردیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی تھیں کہ اچانک سے 2 جنگلی سوروں نے ان پر حملہ کردیا ، خوش قسمتی سے وہ اور ان کا بیٹا محفوظ رہا ،۔
44 سالہ گلوکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگلی سور ان پر حملہ کرنے کے بعد ان کا بیگ لیکر جنگل کی طرف بھاگ گئے ۔
شکیرا کا کہنا تھاکہ جنگلی سور میرا بیگ جنگل میں لے جارہے تھے جس میں میرا موبائل فون تھا ، انہوں نے سب کچھ خراب کردیا ۔۔

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 6 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 18 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





