ایکواڈور میں جیل کے دو گروہوں میں خونی جنگ ہوئی جس سے 116 افراد ہلاک ہوئے ، ان ہلاک ہونے والوں میں سے متعدد افراد کے سر قلم کئے گئے .


کوائٹو: ایکواڈور کی جیل میں دو قیدی گروہوں میں خونی لڑائی ہوئی جس میں آتشیں اسلحے اور دھماکہ خیز مواد کا آزادانہ استعمال کیا گیا ، تصادم میں 116 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد صدر نے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کر دی ۔
ایکواڈور میں جیل کے دو گروہوں میں خونی جنگ ہوئی جس سے 116 افراد ہلاک ہوئے ، ان ہلاک ہونے والوں میں سے متعدد افراد کے سر قلم کئے گئے .

منگل کی صبح لیٹرل پینی ٹینٹری جیل کے اندر دو حریف گروہوں لاس لوبوس اور لاس چونیرس نے جیل کے ایک حصے کے کنٹرول کیلئے لڑائی شروع کی ، جیل سروس کے مطابق دونوں گروپ "آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد" سے لیس تھے ، اور ان کا میکسیکو کے منشیات کے گروہوں سے تعلق ہے۔
مقامی لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصاویر میں قیدیوں کو جیل کی چھت پر کھڑے ہو بندوقیں اور چاقو چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے ، ویڈیوز میں دھماکہ خیز مواد اور گولیوں کی تیز آواز سنی جا سکتی ہے۔

نیشنل پولیس اور ایکواڈور کی مسلح افواج پانچ گھنٹوں کے بعد جیل پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں اور ابتدائی رپورٹوں میں مرنے والوں کی تعداد 24 بتائی گئی جو بعدمیں 35 ہو گئی اور پھر ایکواڈور کے صدر گیلرمو لاسسو نے آج ایک پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کی کہ یہ تعداد بڑھ کر 116 ہو گئی ہے جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 17 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 9 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 21 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago






