Advertisement
پاکستان

"انکل آپ انٹرنیشنل صادق اور امین بن گئے " مریم نواز کی ویڈیو وائرل

 " الحمد اللہ انکل مبارک ہو، آپ انٹرنیشنل صادق اور امین ہوگئے۔ اس پر شہباز شریف نے اپنی بھتیجی مریم نواز کا کندھا تھپتھپایا"

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
"انکل آپ  انٹرنیشنل صادق اور امین  بن گئے " مریم نواز کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد :  برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس  کے فیصلے کے بعد  مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور پارٹی کے صدر شہباز شریف کو دلچسپ انداز میں مبارک باد دی ۔ 

مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ، گزشتہ روز طویل پریس کانفرنس کے بعد جب شہباز شریف روانگی کے لیے اپنی گاڑی میں بیٹھے تو مریم نواز اپنے چچا کے قریب آئیں اور کہا کہ 
 " الحمد اللہ انکل مبارک ہو، آپ انٹرنیشنل صادق اور امین ہوگئے۔ اس پر شہباز شریف نے اپنی بھتیجی مریم نواز کا کندھا تھپتھپایا"

Advertisement
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 12 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 20 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل