کسی کو اجازت نہیں کہ وہ سامان کے بہانے گھروں اور کمپنیوں کی تلاشی لے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کابل : طالبان کی کابل میں کارروائیوں سے متعلق امارات اسلامیہ افغانستان نے اہم حکم نامہ جاری کیا ہے ۔
افغانستان میں قائم طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم محمد حسن اخوند کے نام سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بغیر اجازت کسی کے گھر یا کاروباری مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کسی کے گھر یا کاروباری مرکز سے کوئی بھی سامان نہ اٹھایا جائے ، کسی کو اجازت نہیں کہ وہ سامان کے بہانے گھروں اور کمپنیوں کی تلاشی لے ۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 15 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 15 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





