Advertisement
پاکستان

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر گر پڑے

ڈاکٹروں سے شہباز شریف کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر گر پڑے

لاہور ( سینئر رپورٹرعاصم نصیر سے ): اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر گر پڑے ہیں ۔ 

ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ( ن ) شہباز شریف گھر کی سڑھیوں سے اچانک پھسل گئے ، جس کی وجہ سے انہیں کمر میں شدید تکلیف ہورہی ہے ،جس کے بعد ڈاکٹروں نے شہباز شریف کا مکمل معائنہ اور ایکسرے لیے ،

ڈاکٹروں سے شہباز شریف کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔  

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 16 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان