پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) انتظامیہ نے اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ۔


تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک یکم اکتوبر سے فضائی سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں پر صرف ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفر کر سکیں گے۔
ایئر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا۔
دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ڈومیسٹک پروازوں میں کھانے پینے کی اجازت ہو گی۔ سی اے اے حکام کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دورانِ فضائی سفر ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ دیگر ایس او پیز پر بھی عمل کرنا ہو گا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- an hour ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 15 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 18 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 18 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 15 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- an hour ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 15 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago








