ہمیں نہیں پتہ تھا کہ دھاندلی کے ذریعے نالائق کومسلط کر دیا جائے گا:احسن اقبال
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ تھا کہ دھاندلی کے ذریعے نالائق کومسلط کر دیا جائے گا،اگر چین توانائی کے منصوبے نہ لگاتا تو آج ملک میں 10گھنٹےلوڈشیڈنگ ہو رہی ہوتی۔


تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چین کےمنصوبوں میں معاشی گروتھ کافور کاسٹ 6 فیصد تھا،اگر معاشی گروتھ ہوتی رہتی تو یہ منصوبے بھی کم پڑ جاتے۔
ان کا کہنا تھا کہ معیشت کو کریش کر دیا گیا جس سے مانگ ختم ہو گئی، حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 3 گنا اضافہ کرکےمزید مانگ کوختم کر دیا،اگر مانگ ہی ختم کر دی تویہ ن لیگ یامنصوبہ لگانے والوں کاتو قصور نہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ الٹا انہوں نے چین کے منصوبوں کو پاکستان کے گلے کا توق قرار دینا شروع کر دیا،آپ سرمایہ کاری پر ان کاشکریہ ادا نہیں کر سکتے تو کم از کم الزام تومت لگائیں۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 95فیصد بڑے منصوبے جن کیطرف وزیراعظم نے اشارہ کیا کہ کرپشن ہوئی، ملتان سکھر موٹروے کا منصوبہ میں چین نے براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف ڈبلیو او پاک فوج کا ادارہ ہے، مشکل ترین علاقوں میں جانوں کی قربانی دےکرایف ڈبلیو او کے جوانوں نے منصوبے مکمل کئیے۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 17 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 4 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 17 گھنٹے قبل




