اسلام آباد: ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ نے ردوبدل کا نوٹیفکیشن آج جاری کرنا تھا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔یکم اکتوبر سے پٹرول پانچ روپے پچیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ اس وقت پٹرول پر لیوی پانچ روپے 62 پیسے فی لیٹر ہے جب کہ ڈیزل پر فی لیٹر 5روپے 14 پیسے لیوی عائد ہے۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 20 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




