خیرپور : آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے کنب کے قریب جھنڈا شاخ میں حاجی جاڑو بھنبھرو کے گھر کی چھت پر آسمانی بجلی گر گئی ہے ، آسمانی بجلی گرنے سے گھر کی چھت بھی گر گئی ۔افسوسناک واقعہ میں خاتوں جابحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے ملبے سے متوفی خاتون اور 3 بچوں کو نکال تشویشناک حالت اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ مقامی افراد ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ بارش کے باعث پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 10 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

