Advertisement
علاقائی

آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق ، 11 زخمی

خیرپور :  آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق   جبکہ  خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے  ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق ، 11 زخمی

تفصیلات کے مطابق خیرپور  کے علاقے   کنب کے قریب جھنڈا شاخ میں حاجی جاڑو بھنبھرو کے گھر کی چھت پر آسمانی بجلی گر گئی ہے ،   آسمانی بجلی گرنے سے گھر کی چھت بھی گر گئی ۔افسوسناک واقعہ میں خاتوں جابحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   اہل علاقہ نے ملبے سے متوفی خاتون اور 3 بچوں کو نکال تشویشناک حالت اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ مقامی افراد ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ۔  بارش کے باعث پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

Advertisement
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • a day ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 21 hours ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 20 hours ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 20 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی