Advertisement

فوٹوگرافر نے شادی میں کھانا نہ دینے پر دلہے کے سامنے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

خاتون کا کہنا ہے کہ یہ سن کر اسے غصہ آگیا اور اس نے دلہے کےسامنے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فوٹوگرافر نے شادی میں کھانا نہ دینے پر دلہے کے سامنے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

بودھاپاسٹ : ہنگری میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون فوٹوگرافر نے شادی میں دلہے کی جانب سے کھانا کھانے کی اجازت نہ  دینے پر غصے میں آکر اُسی  کے سامنے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ میں عام سی فوٹوگرافر ہوں میرےایک دوست نے پیسے بچانے کے کیلئے مجھے اپنی شادی کی تصاویر کھینچنے کو کہا۔

خاتون فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کےدن تصاویر کھینچنے پہنچ گئی اور اس نے صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک  تصاویر لینی تھیں لیکن جیسے ہی 5 بجے تو وہ  تھک گئی اور اسی وقت کھانا شروع ہوا ، وہ کھانا کھانے جارہی تھی کہ دوست نےاسے روک لیا اور کھانا کھانے سے منع کردیا۔

خاتون کے مطابق اس کے دوست نے کہا کہ تم کھانا نہیں کھا سکتی تمہیں ہماری اور تصاویر لینا ہوں گی  جس کے بعد اس نے درخواست کی کہ 10 سے 20 منٹ کا بریک دیا جائے تاکہ وہ کچھ کھا سکے لیکن اس کے دوست نے کہا کہ یا تم تصاویر لے لو یا پھر بغیر پیسے وصول کیے یہاں سے چلی جاؤ۔

خاتون کا کہنا ہے کہ یہ سن کر اسے غصہ آگیا اور اس نے دلہے کےسامنے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
Advertisement