Advertisement
تفریح

حدیقہ کیانی کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستان میوزک انڈسٹری کی مایہ ناز  گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے والدہ کے لیے پرستاروں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 2:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حدیقہ کیانی کی مداحوں سے دعاؤں  کی اپیل

تفصیلات کے مطابق  معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی والدہ کے حوالے سے خصوصی  پیغام جاری کیا ہے ۔

حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ " دُعاؤں میں بے حد  طاقت ہوتی ہے اور میری والدہ کو آپ کی دُعاؤں کی بہت ضرورت ہے" ‘اُنہوں نےپرستاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میری والدہ کے سکون، خوشی، ہمت اور مضبوطی کے لیے دُعا کریں۔تاہم حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں یہ نہیں بتایا کہ اُن کی والدہ کو آخر کیا ہوا ہے۔

حدیقہ کیانی اکثر والدہ کے ساتھ سوشل میڈیا ایپس پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ 

View this post on Instagram
 
A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی  آجکل نئے ڈرامہ سیریل "دوبارہ " میں جلوہ گر ہورہی ہیں ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل ’رقیب سے‘ ڈیبیو کیا تھا۔

معروف یوٹیوب جوڑی کی  10 سال بعد علیحدگی 

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement