تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت کی جانب سے حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ کردی گئی ہے ، مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی بڑھا کر ساٹھ ہزار کردی گئی ہے ،
تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت کی جانب سے حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے کورونا خدشات کے پیش نظر عمرہ زائرین میں واضح کمی کردی تھی تاہم اب اس میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 14 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 15 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 9 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




