Advertisement

آسٹریلیا نے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسکاٹ موریسن نے مزید کہا کہ ویکسین شدہ آسٹریلوی شہری وطن واپسی پر اب 14 کے بجائے 7 دن قرنطینہ کرسکیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا نے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

میلبرن : آسٹریلوی حکومت نے18 ماہ سے عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ 

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ 80 فیصد لوگوں کو ویکسین  لگانے کا ہدف حاصل ہوگیا ہے ۔ 

لہذا اب شہریوں کو بیرون ملک جانے اور بیرون ملک موجود لوگوں کو آسٹریلیا  آنے کی اجازت جلد دے دی جائیگی ۔ 

رپورٹس کے مطابق سفری پابندیاں آئدنہ ماہ ختم ہونے کا امکان ہے اور اس حوالے سے چند ہفتوں میں باضابطہ اعلان کردیا جائیگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی وجہ سے سخت ترین سفری پابندیاں عائد کی تھیں ۔ اس دوران لاتعداد بین الااقوامی پروازیں منسوخ کی گئیں ، محدود افراد کو سفر کی اجازت دی گئی اور بیرون ملک موجود آسٹریلوی شہریوں کو واپسی سے بھی روکا گیا ۔ 

رواں برس کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران آسٹریلوی حکومت نے ملک سے باہر جانے کیلئے دی جانے والی ایک لاکھ سے زائد درخواستوں کو رد کیا۔

تاہم اب آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ’وقت آگیا ہے کہ ہم آسٹریلوی شہریوں کو ان کی زندگی پہلے کی طرح گزارنے کی اجازت دیں، ہم اس کے لیے تیاری کررہے ہیں اور بہت جلد آسٹریلیا اونچی اڑان کیلئے تیار ہوگا۔‘

اسکاٹ موریسن نے مزید کہا کہ ویکسین شدہ آسٹریلوی شہری وطن واپسی پر اب 14 کے بجائے 7 دن قرنطینہ کرسکیں گے اور یہ قرنطینہ ہوٹل نہیں گھر پر کیا جاسکے گا۔

Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement