Advertisement

فرانس کے سابق صدر سرکوزی کو ایک سال جیل کی سزا

واضح رہے کہ نکولا سارکوزی سن 2007 سے سن 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانس کے سابق صدر سرکوزی کو ایک سال جیل کی سزا

پیرس : فرانس کی کریمینل کورٹ نے سابق صدرسارکوزی کو ایک سال جیل کی سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کی کرمینل کورٹ نے فرانس کے سابقہ صدر کو 2012 کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نکولا سارکوزی سن 2007 سے سن 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔

Advertisement