اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھیں : بھارت چینی علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے، چین کی تنبیہ
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغان طالبان مذاکرات میں مصالحتی کردار ادا کر رہے ہیں ، کالعدم ٹی ٹی پی اگر مذاکرات چاہتی ہے تو غیر مسلح ہو۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے بعض لوگ امن مذاکرات کیلئے رضا مند ہیں ۔اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے اور وہ بھی عام شہریوں کی طرح زندگی گزار سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہیں جانتے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان سے بات نتیجہ خیز ہوگی یا نہیں۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے مزید کہا کہ کبھی بھی مسائل کے فوجی حل پر یقین نہیں رکھتا،ہمیشہ کہا کہ افغانستان مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے،کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل



