Advertisement

مشرق وسطیٰ کی پہلی  عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 کا آغاز

دبئی :  ایک سال کی تاخیر کی بعد بلاآخر دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی ایونٹ دبئی ایکسپو 2020 کا آغاز ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 2:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مشرق وسطیٰ کی پہلی  عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 کا آغاز

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   یو ای اے میں مشرق وسطیٰ کی پہلی  عالمی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 190 سے زائد ممالک شریک ہورہے ہیں۔  دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی ایونٹ دبئی ایکسپو 2020 کا ایک سال کی تاخیر سے بالآخر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوا۔

عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر 2021 سے 31 مارچ 2022 یعنی 6 ماہ تک جاری رہے گی ، اس عالمی نمائش  میں پوری دنیا سے  لاکھوں وزیٹرز کی آمد متوقع ہے، ایونٹ میں شامل ہونے والے افراد کیلئے ماسک کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ 18 سال سے زائد عمر افراد کے لیے ویکسینیٹڈ ہونا اور کورونا ٹیسٹ منفی ہونا لازمی ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان پویلین بھی دبئی ایکسپو 2020 کا حصہ ہےاور اس کے انعقاد میں 6.8 ارب ڈالر کے اخراجات آرہے ہیں۔

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 5 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 6 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
Advertisement