اسلام آباد: نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کی تجویز پر اپوزیشن لیڈر شہبا شریف سے مشاورت پر نیم رضامندی ظاہر کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت پرنیم رضامندی ظاہر کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماوں کی اکثریت نے اپوزیشن سے مشاورت کا مشورہ دیا۔
ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین کی تقرری پر 5اکتوبر کو اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، نئے چیئرمین کے تقرر تک موجودہ چیئرمین کام جاری رکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے احتساب کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے نیب قانون میں غیرمتنازع ترامیم لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

