Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : بلوچستان کے کپتان امام الحق میچ کے دوران زخمی ہوگئے

راولپنڈی :نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں  قومی کرکٹر اور بلوچستان ٹیم کے کپتان امام الحق میچ کے دوران زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : بلوچستان کے کپتان امام الحق میچ کے دوران زخمی ہوگئے

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ کھیلا گیا، میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق میچ کے دوران زخمی ہوگئے۔  فیلڈنگ کرتے ہوئے امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراگئے تھے،  شدید تکلیف کے باعث اوپننگ بیٹسمین کو سٹریچر کے ذریعے گراؤنڈ سے باہر لایا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑی فخرزمان انجری کا شکار ہوگئے تھے۔فخرزمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے  تھے،ذرائع  کے مطابق فخر زمان کو ٹیم فزیو نے 4 سے 5 دنوں کےلیے آرام کا مشورہ دیا ہے اور اس لیے وہ  اپنی ٹیم کیلئے اگلے دو میچز میں شریک نہیں ہوں گے ۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • ایک گھنٹہ قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 31 منٹ قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم