دبئی : ایک سال کی تاخیر کی بعد بلاآخر دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی ایونٹ دبئی ایکسپو 2020 کا آغاز ہوگیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ای اے میں مشرق وسطیٰ کی پہلی عالمی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 190 سے زائد ممالک شریک ہورہے ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی ایونٹ دبئی ایکسپو 2020 کا ایک سال کی تاخیر سے بالآخر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوا۔
عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر 2021 سے 31 مارچ 2022 یعنی 6 ماہ تک جاری رہے گی ، اس عالمی نمائش میں پوری دنیا سے لاکھوں وزیٹرز کی آمد متوقع ہے، ایونٹ میں شامل ہونے والے افراد کیلئے ماسک کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ 18 سال سے زائد عمر افراد کے لیے ویکسینیٹڈ ہونا اور کورونا ٹیسٹ منفی ہونا لازمی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان پویلین بھی دبئی ایکسپو 2020 کا حصہ ہےاور اس کے انعقاد میں 6.8 ارب ڈالر کے اخراجات آرہے ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- an hour ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 5 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- an hour ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 4 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago



