اسلام آباد:پاناما لیکس کے بعد نیا پینڈورا باکس کھلنے کو تیار ہے تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز کے نام سے نئے انکشافات کا اعلان کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 4:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں آئی سی آئی جے نے بتایا کہ پینڈورا پیپرز پاناما پیپرز سے بھی بڑا انکشاف ہو گا۔
ٹوئٹ میں کہا گیاہے کہ نئی تحقیقات میں دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کی تفصیلات شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ نامور شخصیات کے مالی امور کی تحقیق میں دنیا بھر کے 600 سے زائد رپورٹرز اور 117 ملکوں کے 150 میڈیا اداروں نے حصہ لیا۔
نئی تحقیقات پاکستانی وقت کے مطابق کل رات ساڑھے 9 بجے شائع کی جائیں گی۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


