دہلی :بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کے والد رادھاکنت باجپائی دہلی میں انتقال کرگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے والد چند ہفتوں سے کافی بیمار تھے جبکہ منوج باجپائی ان دنوں بھارتی ریاست کیرالہ میں فلم کی عکسبندی میں مصروف تھے جو والد کے انتقال کی خبر سن کر فوراً نئی دہلی آگئے۔
خیال رہے کہ رادھاکنت باجپائی کی عمر 83 برس تھی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کونسی بیماری میں مبتلا تھے۔
یاد رہے کہ اداکار کے والد کو گزشتہ ماہ طبیعت خراب ہونے کے سبب نئی دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
طبیعت خراب ہونے کا سن کر منوج باجپائی کیرالہ سے نئی دہلی پہنچے تھے تاہم والد کے بہتر ہونے کے بعد اداکار شوٹنگ کیلئے دوبارہ کیرالہ چلے گئے تھے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 14 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 16 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



