Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے:شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے، جن صاحب کے نام آف شور کمپنیاں ہیں وہ خود جواب دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے:شہباز گل

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں 2مکان  ایسے ہیں جن کا نمبر2ہے، دوسرے مکان میں رہنے والے کا وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیاوزیراعظم نے بیرون ملک کوئی کمپنی رجسٹرڈ کرائی،جن صاحب کے نام یہ کمپنیاں ہیں وزیراعظم ان کو نہیں جانتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک ہی خاندان ہے جو  باہر کمپنیاں بناتے ہیں، جو کہتے ہیں میری لندن میں کیا پاکستان میں بھی کوئی کمپنی نہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ایک چینل سے جھوٹی خبر چلائی گئی کہ نواز شریف  کو بری کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ کے  دور میں سستے پٹرول کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچا، سمجھ نہیں آتی لوگ منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں کیوں لگاتے ہیں؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ رکی ہوئی معیشت کو چلانے کی کوشش کریں تو زیادہ وقت لگتا ہے، پہلے 2سال میں ہم نے اخراجات کم کیے،حکومت سنبھالی تو گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض واپس کرنے کا چیلنج تھا۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 13 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
Advertisement