پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اپوزیشن اراکین اسمبلی کا انوکھا احتجاج
پشاور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کے پی کے اسمبلی کے اپوزیشن رکن اسمبلی سائیکل پر اسمبلی پہنچ گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اراکین اسمبلی نےسائیکل کااستعمال شروع کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاجی طور پر مسلم لیگ ن کےاختیارولی سائیکل پرایم پی اے ہاسٹل سےصوبائی اسمبلی پہنچے۔
اختیارولی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےباعث احتجاجاً اسمبلی سائیکل پرآیا،باربارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےنےعام لوگوں کی زندگی مشکل بنادی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث عوام کے ساتھ ہم بھی متاثرہورہےہیں، ن لیگ کے کارکنان بھی اختیار ولی کے ہمراہ تھے۔
اختیارولی کا مزید کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کرنےوالوں کوچورچورکہنےوالا خودآج کہاں ہے؟

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 3 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

