پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک ، میسجنگ ایپ واٹس ایپ اور فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔پاکستان بھر میں صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
پاکستانی وقت کے مطابق 8بج کر 44 منٹ پر سروس متاثر ہوناشروع ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا ایپس انسٹاگرام، فیس بک اور وٹس ایپ میں تکنیکی خرابی کے باعث تینوں سوشل میڈیا ایپس سے نہ مسیج وصول ہو رہے ہیں اور نہ پیغامات ڈیلیور ہو رہے ہیں، وٹس ایپ اور فیس بک ڈیسک ٹاپ پربھی کام نہیں کر رہے ہیں، وٹس ایپ، تینوں کمپنیوں نے ابھی تک اس فنی خرابی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا سے چلنے والی دنیا بھر کی معروف ویب سائٹ فیس بک اور پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ اور فوٹر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین پاکستان میں بھی لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل








