لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے تیز 7000 رنز مکمل کیے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی پیٹرن میں 187 اننگز میں 7 ہزار رنز مکمل کرکے ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین کرس گیل اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کرس گیل نے 192 اننگز میں 7 ہزار رنز بنائے تھے جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 212 اننگز کھیل کر سات ہزار رنز کا ٹارگٹ مکمل کیا تھا۔
یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے یہ اعزاز نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی پنجاب کی ٹیم کے خلاف 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے حاصل کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 10 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 12 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 11 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





