Advertisement
علاقائی

فیصل آباد: نجی بنک کے ریجنل ہیڈ کوارٹر میں آگ لگ گئی

فیصل آباد: کچہری چوک میں نجی بنک کے ریجنل ہیڈ کوارٹر میں  آتشزدگی کا  واقعہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: نجی بنک کے ریجنل ہیڈ کوارٹر میں آگ لگ گئی

جی این این کے مطابق ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں ، ریسکیو  ذرائع کے مطابق آگ بنک کے ساتویں اور آٹھویں  فلور پر لگی۔ بنک کے عملے کے بعض افراد عمارت کی چھت پر پھنس گئے ہیں .

  ریسکیوذرائع کے مطابق سب سے پہلے آگ ریکارڈ روم میں لگی ہے، بنک کے اپر فلور پر دس ملازمین ہیں ۔2 افرادکوبحفاظت نکال لیاگیا تاہم عمارت میں اب بھی 5افرادپھنسےہوئےہیں۔  آگ بجھا نے کیلئے ریسکیو کی مزید گاڑیاں طلب  کر لی گئیں ۔

خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا