ممبئی :بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے فون سے واٹس ایپ چیٹ لیک،اہم شواہدمل گئے۔


تفصیلات کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو(ایین سی بی) نے آریان کہ ضبط شدہ فون سے واٹس ایپ چیٹ کی مدد سے اہم شواہد حاصل کرلیے ہیں ۔
بھارتی میڈیارپورٹس کہ مطابق،این سی بی حکام نےآریان سمیت گرفتار شدہ 2 افرادکی واٹس ایپ چیٹ سے اہم اورکارآمد موادبرآمدکرنےکرنےکاانکشاف کیا ہے۔
این سی بی کامزید کہنا تھا کہ آریان نے واٹس ایپ چیٹ میں منشیات کی ادائیگی کے طریقہ کار پر بات چیت کی ہوئی ہے،اس کے لیے انہوں نے طرح طرح کہ کوڈز کا استعمال کیا ہے۔
دوسری جانب آریان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی قسم کی منشیات برآمد کیے جانے کےدعوی کو مسترد کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آریان سے کسی قسم کی منشیات برآمد نہیں ہوئی ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ دوران تفتیش زیر حراست آریان این سی بی حکام کے سامنے روپڑے تھے اورانہوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ تقریباً گزشتہ 4 برسوں سے منشیات لے رہے ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago





