Advertisement

پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے،کرکٹ اکانومی کومضبوط کرناہے: رمیزراجہ

کراچی :چیرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے،کرکٹ اکانومی کومضبوط کرناہے کرکٹ اب پیسے کی گیم ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 6th 2021, 2:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے،کرکٹ اکانومی کومضبوط کرناہے: رمیزراجہ

تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس پیسہ ہو گا تو کوئی ٹیم پاکستان سے واپس نہیں جائے گی، ہمیں کرکٹ کی معیشت کو مضبوط کرنا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مجھے یہ سوچ کر خوف آتاہے کہ ہماری کرکٹ آئی سی سی کے فنڈزپرچل رہی ہے اور یہ بہت افسوس کی بات ہے۔ 

رمیز راجہ نے کراچی کہ دورے کہ دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینچ کا دورہ کیا اورروایتی گھنٹہ بجا کر کاروباری سر گرمیوں کا آغازکیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کہ لیے کرکٹ کا اسٹرکچر بہتر بنانا ہو گا،اگر ہماری ٹیم نمبر ون ہوتی تو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دورہ منسوخ نہ کرتیں۔

خیال رہے کہ رمیز راجہ ان دنوں کراچی کے دورے پر ہیں وہاں انہوں نے کراچی کے تاجروں سے بھی ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ ہم کس طرح کر کٹ میں سرمایہ کاری کر کے کرکٹ اکانومی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کے بعد پہلے ایک روزہ میچ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل سیکیورٹی کو بنیاد بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا تھا اور نیوزی لینڈ کے انکار کے چند دن بعد انگلینڈ نے بھی اپنی مرد و خواتین کی ٹیموں کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا،اس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement
حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل  کیلئے کوالیفائی کر لیا

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع

  • 7 گھنٹے قبل
ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

  • 3 گھنٹے قبل
جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ،  حافظ طاہر اشرفی

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • 2 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد  کی فراہمی

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی

  • 6 گھنٹے قبل
روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ

  • 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا  ،وزیر دفاع

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement