لندن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سیم کیورن کو کمر کی انجری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ سے باہر ہوگے ہیں۔
ان کی جگہ انگلش کرکٹ ٹیم میں فاسٹ باؤلر ٹام کیورن کو ورلڈکپ اسکواڈکا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ رواں ماہ اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







