Advertisement

لاہور میں باپ کے مبینہ تشدد سے نو ماہ کا بیٹا جاں بحق

لاہور:باپ کے مبینہ تشدد سے نو ماہ کا بیٹا جاں بحق، سگے باپ نے شک کی بنا پر نو ماہ کے بیٹے  کو قتل کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں باپ کے مبینہ تشدد سے نو ماہ کا بیٹا جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مقتول کی والدہ کا کہنا ہے کہ ملزم شک کی بنا پر آئے روز نشے کی حالت میں بچے اور مجھ پر تشدد کرتاتھا جس روز موسی کو قتل کیا گیا تو بتائے بغیر ہی تدفین کر دی گئی۔

مقتول کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں کھبی بھی اپنے اور بچے پر تشدد کے حوالے سے نہیں بتایاچونکہ میں چاہتی تھی کہ میراگھر بسا رہے۔

پولیس نے والدہ کی مدعیت میں شوہر.ساس اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے،یہ دل خراش واقعہ لاہور کے ساندہ میں پیش آیا ہے۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مقتول کی والدہ کنول شہزادی کی مدعیت میں سفاک باپ غلام مصطفی،ساس  ریحانہ بی بی اور فیصل سمیت نامعلوم ملزموں کے خلاف درج کر دیا ہےاور مجسٹریٹ کے حکم پر قبر کشائی کے بعد مقتول کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت