کراچی: عمر شریف کے جسد خاکی کو جائے نماز پر لیجانے کیلئے ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کے دو سو سے زائد اہلکار تعینات رہیں گے، ائیرپورٹ سے عمر شریف پارک تک ٹریفک اہلکار.موجود رہیں گے، ائیرپورٹ سے جسد خاکی کے آگے ٹریفک پولیس ساتھ رہےگی، شارع فیصل سے ہوتے ہوئے جست خاکی کو عمر شریف پارک لایا جائے گا ۔
عمر شریف پارک کے اطراف غلط پارکنگ سے روکنے کے لئے ٹریفک اہلکار موجود ہونگے۔
قبل ازیں جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل نے کہا تھا کہ ترکش ایئر کی پرواز میں اداکار عمر شریف کی بیوہ زرین غزل بھی میت کے ساتھ پاکستان آرہی ہیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرویز کی شیڈول کی پرواز ٹی کے 1634 جرمنی کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجکر 16 منٹ پر میونخ ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شیڈول فلائٹ مقامی وقت کے مطابق شام 6:50 بجے استنبول پہنچے گی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز پی کے 708 استنبول سے آج رات 10:30 بجے کراچی کیلئے روانہ ہوگی، اداکار عمر شریف کی میت کل صبح 06:45 بجے کراچی پہنچے گی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago






