لاہور : بیدیاں روڈ پر علی الصبح افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق چنگ چی رکشہ روڈ پر کھڑے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون صغراں بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے مطابق لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہےکہ حادثہ رکشہ کی لائیٹس نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






