Advertisement
علاقائی

نواب شاہ :   ریلوے اپ ٹریک پر دھماکا 

سکھر : نوابشاہ کے قریب کوٹ لالو ریلوے اپ ٹریک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 6th 2021, 1:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواب شاہ :   ریلوے اپ   ٹریک پر دھماکا 

ایس پی ریلوے  امجد منظور کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے کچھ دیر قبل مسافر ٹرین گزری تھی ۔ ایس پی ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹائم بم سے دھماکہ کیا گیا ، دھماکہ تخریب کاری ہے۔  بم ڈسپوزل عملے نے ٹریک کو کلیئر قرار دے دیا۔

ملک  میں کورونا سے مزید 39اموات ، ایک ہزار 212 متاثر

ایس پی ریلوے کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ  ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے، دو گھنٹوں میں ٹریک بحال کردیا جائے گا۔ اپ ٹریک پر کراچی سے  پنجاب جانے والی  سر سید، گرین لائن، خیبر میل اور فرید ایکسپریس کو  مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔ 

معروف بھارتی اداکارہ 28 برس کی عمرمیں انتقال کر گئیں

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللٌٰہ کا شکر ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حادثات کے بعد اب بدامنی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ملک میں بدامنی کے بڑھتے واقعات ہماری قومی توجہ اور جائزہ کے متقاضی ہیں۔ 

Advertisement
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

  • 6 گھنٹے قبل
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

  • 7 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

  • 5 گھنٹے قبل
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 9 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • 7 گھنٹے قبل
گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

  • 8 گھنٹے قبل
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

  • 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement