Advertisement

چین کے ساتھ موجودہ کشیدگی چالیس کی بدترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، تائیوان

گزشتہ دنوں تائیوان نے دعویٰ کیا تھا کہ چین کے 150 جنگی طیارے اس کے ائیر ڈیفنس زون میں داخل ہوئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کے ساتھ موجودہ کشیدگی چالیس کی بدترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، تائیوان

تائیوان کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ موجودہ کشیدگی چالیس کی بدترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ 

خبرایجنسی کے مطابق تائیوان کے وزیردفاع نے بڑی تعداد میں چینی طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد بیان دیا ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ چین کےس اتھ موجودہ فوجی تناؤ 40 سال کی بدترین سطح پر ہیں ۔ 

تائیوان کے وزیردفاع نے پارلیمنٹ میں ارکان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ 40 سال قبل فوج میں شامل ہوئے تھے ۔ اس وقت کے بعد سے اب تک چین کے ساتھ موجودہ کشیدگی کی صورتحال انتہائی سنگین ہے اور بطور فوجی میرے لیے اس وقت ہنگامی حالات سامنے ہیں ۔ 

چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب چینی فوجی طیارے تائیوان کے جزیرے کے ائیر ڈیفنس زون میں داخل ہوئے ،ا س جزیرے پر تائیوان اپنی حاکمیت کا دعویٰ کرتا ہے ۔ 

گزشتہ دنوں تائیوان نے دعویٰ کیا تھا کہ چین کے 150 جنگی طیارے اس کے ائیر ڈیفنس زون میں داخل ہوئے ۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع