Advertisement

انگلش کرکٹ بورڈ مشکل میں پھنس گیا

گزشتہ مہینے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پہلے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان سے واپس بلا لیا تھا بعد ازاں صورتحال کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی دورہ منسوخ کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش کرکٹ بورڈ مشکل میں پھنس گیا

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد انگلش بورڈ شدید تنقید کی زد میں ہے ۔ 

برطانوی صحافی لارنس بوتھ نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( آئی سی بی ) کے فیصلے کو غلط قرار دیا اور کہا انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ اچھا نہیں تھا ۔ 

انہوں نے کہا کہ کورونا کے مشکل وقت میں پاکستان نےبرطانیہ کی مدد کی ۔ 

لارنس بوتھ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا۔ انگلینڈ کو 2022 میں پاکستان کا دورہ ضرور کرنا چاہیے ، پاکستان ماضی میں برطانیہ کا دورہ نہ کرتا تو انگلینڈ کو بھارتی نقصان ہوتا۔ 

صحافی نے کہا کہ ای سی بی کو پی سی بی سے تعلقات بحالی کی کوشش کرنی چاہیے ۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ مہینے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پہلے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان سے واپس بلا لیا تھا بعد ازاں صورتحال کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی دورہ منسوخ کردیا ۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
Advertisement