Advertisement

نیشنل ٹی 20 کپ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی

لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو8وکٹوں شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 12:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل ٹی 20 کپ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے اور سینٹرل پنجاب کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا۔

سینٹرل پنجاب نے مطلوبہ ہدف 15.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کر لیا،طلعت حسین نے 68 اور شعیب ملک نے 40 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کامران اکمل صرف ایک رن بنا کر ہی پویلین لوٹ گئے جبکہ اوپنر احمد شہزاد 20 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے ،سندھ کے میر حمزہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سندھ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے تھے جبکہ کپتان سرفراز احمد کی 54 رنز کی اننگز بھی سندھ کو شکست سے نہ بچا سکی۔

خرم منظور 2 اور شرجیل خان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ،احسن علی نے 23 اورسعود شکیل نے 5 رنز بنائے، دانش عزیز 20 اور انور علی بھی 20 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔

فہیم اشرف اور حسن علی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عثمان قادر اور وہاب ریاض ایک، ایک وکٹ حاصل کر سکے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
Advertisement