Advertisement

تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3فوجی ہلاک

فوجی ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی تیونس کے شہر گیبس میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 1:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3فوجی ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق فوجی ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی تیونس کے شہر گیبس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے،ہیلی کاپٹر معمول کی فوجی مشق  کے دوران  خرابی پیدا ہونے کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔

ترجمان وزارت دفاع محمد زکری  کے مطابق  یہ واقعہ رات کو ایک فوجی مشق کے دوران پیش آیا۔ ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے ایک ملٹری ٹیکنیکل ٹیم جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہے۔تیونس کے وزارت دفاع کے ترجمان محمد زکری کی جانب سے جاری بیان میں تینوں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم حادثے کی وجہ، مقام اور ہیلی کاپٹر میں پیدا ہونے والی خرابی سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی