Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں زلزلہ، پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا آغاز 

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق   سیکیورٹی فورسز کے جوان بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئے ہیں ، جہاں انہوں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں زلزلہ، پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا آغاز 

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے ضلع ہرنائی کی زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور پناہ گاہیں منتقل کی گئی ہیں۔پاکستان آرمی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس عملہ ضروری دواؤں کے ساتھ سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔

بلوچستان میں 5.9 شدت کا زلزلہ ، 24 افراد جاں بحق ، 300سے زائد زخمی

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے بتایا ہے کہ زلزلے کے 9 شدید زخمی پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ہرنائی سے کوئٹہ پہنچائے گئےجبکہ  آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نقصان کے تخمینے کے لیے ہرنائی پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاک فوج کی اربن ریسرچ اور ریسکیو ٹیم کو راول پنڈی سے ہرنائی روانہ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کےمختلف علاقوں میں رات گئے 5.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ، زلزلے  کے باعث 20 سے زائد افراد جاں بحق اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہرنائی اور شاہرگ میں 70 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے  جبکہ درجنوں  افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں  بھی اضافے کا خدشہ ہے ۔ ہرنائی اور اس کے گرد و نواح میں نقصانات کی اطلاع کے پیش نظر ہسپتال  میں ڈاکٹرز اور عملہ ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے، تمام علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں. 

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
Advertisement