ائس چانسلرپروفیسر نیازاحمد نے کہا کہ انڈسٹری کو بہترین گریجوایٹس کی فراہمی کے لئے کیرئیر پورٹل قائم کیا گیا ہے جس سے طلباء و طالبات کو نئی آنے والی نوکریوں کے بارے میں معلومات مل سکیں گی۔


لاہور : پنجاب یونیورسٹی نے طلباو طالبات کو روزگار کی فراہمی کے لیے جاب پورٹل کا آغاز کردیا ہے ۔
انڈسٹری کو بہترین گریجوایٹس کی فراہمی کے لیے کیرئیر پورٹل قائم کیا گیا ہے ۔ طلبا کو نوکریوں کے بارے میں معلومات مل سکیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباو طالبات کو روزگار فراہم کرنے کے لیے جاب پورٹل کا آغاز کردیا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی اور نجی ویب سائٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پردستخط کی تقریب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آفس کے کمیٹی روم میں ہوئی۔
تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر، رجسٹرا ر ڈاکٹر محمد خالد خان، ڈائریکٹر ریجنل انٹیگریشن سنٹرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر فوزیہ ہادی علی، کنٹری ہیڈ شہباز خان، ڈائریکٹر ٹریننگ تہمینہ اور مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرپروفیسر نیازاحمد نے کہا کہ انڈسٹری کو بہترین گریجوایٹس کی فراہمی کے لئے کیرئیر پورٹل قائم کیا گیا ہے جس سے طلباء و طالبات کو نئی آنے والی نوکریوں کے بارے میں معلومات مل سکیں گی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل






