پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے ) کا بڑا اقدام، لاہور کے تمام پارکوں میں دوبجے تک طلبا طالبات کے داخلے پر پابندی عائدکردی گئی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں دوپہر دو بجے تک طلباء طالبات پارکس میں داخل نہیں ہوسکیں گے ۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد طلباء طالبات کی تعلیمی اداروں میں حاضری یقینی بنانا ہے۔ پی ایچ اے انتظامیہ نے تمام پارکس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو احکامات جاری کر دئیے ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پنجاب حکومت کی جانب سے تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز ، مردوں کے بنا فیملی کے پارکس میں داخلے سمیت اسکولوں اور کالجوں کے یونیفارم والے طلباء کو بھی پارکوں میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






