رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد عارضی طور پر معطل نیوی گیشن ٹریفک ائیرپورٹ پر معمول کے مطابق بحال کردی گئی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 6:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ کو حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ، جس کے نتیجے میں ائرپورٹ پر کام کرنے والے چار ملازمین زخمی ہوگئے ، عرب اتحاد کی جانب سے حملے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
عرب خبررساں ادارے الخبریہ کی رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ پر کیے جانےو الے ڈرون حملے دوران فضائی اڈے کی عمارت کے کچھ شیشوں کو نقصان پہنچا جبکہ کچھ ملازمین زخمی ہوئے تاہم جنگی چیاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شمال مٖربی یمن کے علاقے صعدہ گورنریٹ میں موجود ڈرون لانچنگ سائٹ کو تباہ کردیا ۔
رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد عارضی طور پر معطل نیوی گیشن ٹریفک ائیرپورٹ پر معمول کے مطابق بحال کردی گئی ہے ۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




