انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے میچ آفیشلز کااعلان کردیا۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے16 امپائرز اور4میچ ریفریزورلڈکپ میں فرائض انجام دیں گے ، پاکستان کے علیم ڈار اور احسن رضا ورلڈکپ میں امپائرنگ کریں گے۔ کرس براؤن،کمار دھرماسینا،ماریس ایرسمس،کرس گفانے بھی بطور امپائر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ مائیکل گف،رچرڈ ایلنگورتھ،نتن مینون،احسن رضا،پال رائیفل، رڈ ٹکر،جول ولسن اورپال ولسن ورلڈکپ کےلیے امپائر ہونگے۔ میچ ریفریزمیں ڈیوڈ بون ، جیف کرو،رجنجن مدوگالے اور جواگل سریناتھ شامل ہیں۔
پاک بھارت معرکے میں کرس گفانے اورمارکس ایرسمس آن فیلڈ امپائر،رچرڈ ایلنگ ورتھ ٹی وی امپائرکے فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل کے زیر اہتمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں ہورہا ہے۔ 4 نومبر کو فائنل میچ کی میزبانی کرنے والے دبئی سمیت شارجہ اور ابوظبی ایونٹ کے میچز کی میزبانی کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز میں کورونا ایس او پیز کی وجہ سے 70 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی۔
بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 16 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا تھا۔

دالبندین میں فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
- 44 منٹ قبل

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ
- ایک گھنٹہ قبل

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے انکار
- 5 گھنٹے قبل

کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں کی کرپٹو کرنسی چھیننے کا مبینہ واقعہ، عدالت کا انکوائری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

عدالت نے عزیر بلوچ کو غیر قانونی اسلحہ اور سہولت کاری کے کیس میں بری کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ، فضائی تعاون کے فروغ پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

عالمی عدالت انصاف: اسرائیل غزہ میں شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے
- ایک گھنٹہ قبل

ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق
- 3 گھنٹے قبل

لنکا پریمیئر لیگ 2025 ملتوی، سری لنکن بورڈ کا ورلڈکپ پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

نئی دہلی: گلوکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

کچے کے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کا بڑا نتیجہ
- 4 گھنٹے قبل