رپورٹ کے مطابق اشہتار کے سیٹ پر بیس سے پچیس باؤنسر بھی تعینات تھے

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 7:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بیٹے آریان کی منشیات کیس میں گرفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اداکار اجے دیوگن کے ساتھ طے شدہ اشتہار منسوخ کردیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ساتھ اشہتار طے شدہ تھا تاہم آخری لمحات میں ان کی جانب سے ذاتی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اشتہار میں آنے سے انکار کردیا گیا ہے ۔
بھارتی میڈٰیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اشتہار کے سیٹ پر شاہ رخ خان کی آمد کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل تھیں لیکن اداکار آریان کی منشیات کیس میں گرفتاری کو سامنے رکھتے ہوئے سیٹ پر نہ آئے ۔
رپورٹ کے مطابق اشہتار کے سیٹ پر بیس سے پچیس باؤنسر بھی تعینات تھے۔ لیکن دوپہر تک شاہ رخ خان نہ آئے جس کی وجہ سے شوٹنگ کینسل کرنا پڑی ۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





