لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں لین دین کے تنازعے پر نوجوان وقاص کے قتل کا واقعہ سامنے آیاتھا ۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں وقاص نامی نوجوان کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ، لاہور پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع سے گرفتار کر لیا ۔ دونوں ملزمان پرائیویٹ گاڑی میں فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کو 10 منٹ میں ٹریس کر لیا ۔ ملزمان جبران اور نعمان نے لین دین کے تنازعہ پر اپنے دوست وقاص کا قتل کیا ، دونوں ملزمان سگے بھائی ہیں ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزمان نے دوران ابتدائی تفتیش اقبال جرم کر لیا ۔ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے ضروری شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جبکہ لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں کی کرپٹو کرنسی چھیننے کا مبینہ واقعہ، عدالت کا انکوائری کا حکم
- 8 hours ago

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
- 6 hours ago

نئی دہلی: گلوکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 9 hours ago

عدالت نے عزیر بلوچ کو غیر قانونی اسلحہ اور سہولت کاری کے کیس میں بری کر دیا
- 7 hours ago

ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق
- 8 hours ago

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ، فضائی تعاون کے فروغ پر اتفاق
- 6 hours ago

کچے کے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کا بڑا نتیجہ
- 9 hours ago

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گی
- 5 hours ago

لنکا پریمیئر لیگ 2025 ملتوی، سری لنکن بورڈ کا ورلڈکپ پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ
- 7 hours ago

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ
- 6 hours ago

عالمی عدالت انصاف: اسرائیل غزہ میں شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے
- 7 hours ago

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے انکار
- 11 hours ago