آئن واٹمور10ماہ سے انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تھے جبکہ ان کے عہدے کی مدت 5سال تھی تاہم شدید تنقید کے باعث انہیں مدت پوری کئے بغیر مستعفی ہونا پڑا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 9:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے چیئرمین آئن واٹمور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی میڈ یا کے مطابق ایان واٹمورکواچانک دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا جبکہ دنیا بھر میں کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز کی جانب سے ان پر تنقید کی جارہی تھی اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی دورہ پاکستان کینسل کرنے پر ناراض تھے۔
آئن واٹمور10ماہ سے انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تھے جبکہ ان کے عہدے کی مدت 5سال تھی تاہم شدید تنقید کے باعث انہیں مدت پوری کئے بغیر مستعفی ہونا پڑا۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 19 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







